شیخ ابو حازم البلد کی شہادت

#image_title

ابو حازم جبهة النصرة کی جانب سے دیر الزور کے والی یعنی گورنر تھے جن کو دھوکے سے شہید کیا گیا داعش نے اس وجہ سے مرتد قرار دیا تھا کہ انہوں نے ان کے خود ساختہ خلیفہ سے بیعت کرنے سے انکار کیا تھا لہذا شہید کر دیا، ابو حازم نے ایک عظیم کارنامہ سرانجام دیا تھا، انہوں نے بشار کی خفیہ ایجنی کے ایک بڑے سر کردہ جنرل کو واصل جہنم کیا تھا جن کا نام جامع جامع تھا، انہوں نے جامع جامع کو عجیب طریقے سے قتل کیا، جامع جامع ایک ظالم اور جابر انسان تھا جیلوں میں مجاہدین پر بہت ظلم کرتا تھا اس کی ویڈیوز اب بھی یوٹیوب پر موجود ہیں،

داعشی خوارج نے دیار عرب و عجم میں ہزاروں نامور علماء کو بے دردی سے قتل کیا ہے، صرف اور صرف اس وجہ سے کہ انہوں نے ان کے باطل اور جعلی خلافت کو مسترد کیا تھا۔