خوشخبری: المرصاد اردو (ویب سائٹ) کا آغاز کردیا گیا ہے۔

#image_title

المرصاد کو ایک آزاد اور خود مختار ادارے ہونے کے ناتے یہ فخر ہے کہ اب اردو زبان میں بھی نشریات کا آغاز ہو چکا ہے۔

المرصاد خوارج کے خلاف فکری جدوجہد کا ایک قوی اور مضبوط محاذ ہے۔ مذہبی اور انسانی فریضے کو بجا لاتے ہوئے المرصاد فتنہ پرور داعشیوں اور ان کے شکوک و شبہات کو ختم کرنے کے لیے عقلی، فکری اور منطقی دلائل کی بنیاد پر انتھک جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو اس زمانے کے خوارج اور فتنہ پرستوں کی مضر سازشوں سے بچانے کے لیے المرصاد اردو ویب سائٹ کی تحریریں اور تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔

‏ almirsadurdu.com