المرصاد کی جانب سے دستاویزی فلم "و شهد شاهد من أهلها

#image_title

المرصاد ادارے نے”و شهد شاهد من أهلها” کے نام سے ایک دستاویزی فلم شائع کی۔

 

المرصاد ادارے نے افغانستان کی جیلوں میں موجود داعشی خوارج کے قیدیوں کی ویڈیوز تک رسائی حاصل کر لی ہے جو تفتیش کے دوران ریکارڈ کی گئی تھیں۔

المرصاد کے خفیہ ذرائع سے حاصل کیے گئے ان مواد میں داعش کے قیدیوں کے ساتھ ساتھ بغاوت کرنے والوں کے سکینڈل کی مکمل تفصیلات موجود ہیں۔

اس معلومات کا پہلا سلسلہ ہر طرف سے بہت اہم اور حساس ہے، یہاں تاجک داعشی خوارج بڑے راز اور انتہائی خفیہ معلومات افشا کرتے نظر آتے ہیں۔

مذکوره ایڈیشن جو تقریباً 32 منٹ پر مشتمل ہے، المرصاد کی سمعی و بصری ویب سائٹ "میقات” سے نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے دیکھا اور ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔